پکوان

سبزیوں کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

  Ingredients – اجزاء 1 بیسن دو پیالی2 میدہ آدھی پیالی3 مختلف سبزیاں دو پیالی4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ5 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ6 دھنیا دو چائے کے چمچ بھون کر کوٹ لیں7 زیرہ ایک چائے کے چمچ بھون کر کوٹ لیں8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ9 بیکنگ پاؤڈر …

سبزیوں کے پکوڑے بنانے کی ترکیب Read More »

چکن اسٹرپس بنانے کی ترکیب

  1 چکن اسٹرپس ایک کلو2 کٹی لال مرچ دو چائے کے چمچے3 نمک آدھا چائے کا چمچ4 کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ5 ٹومیٹو کیچپ ایک کپ6 سویا سوس دو کھانے کے چمچے7 ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچے8 چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ9 مکھن پچاس گرام10 پسا گرم مصالحہ …

چکن اسٹرپس بنانے کی ترکیب Read More »

چکن ویجی ٹیبل ودھ رائس نوڈلز بنانے کی ترکیب

پانی میں1کھانے کا چمچہ سرکہ ڈال کر اُبال لیں اور رائس نوڈلز ڈال کر5منٹ اُبالیں اور چھلنی میں ڈال کر پانی نکال دیں۔2ایک کھانے کا چمچہ تیل مکس کردیں اور ایک طرف رکھیں۔3سوس پین میں تیل گرم کریں لہسن ڈال کر فرائی کریں گوشت ڈال کر فرائی کریں۔4مٹر‘گاجر‘شملہ مرچ ڈال کر اسٹر فرائی کریں۔5نمک‘سفید مرچ …

چکن ویجی ٹیبل ودھ رائس نوڈلز بنانے کی ترکیب Read More »

مٹن شاہی قورمہ بنانے کی ترکیب

گوشت کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں،پھر اسے باؤل میں ڈال کر نمک ،دہی ،لال مرچ اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔2کوکنگ آئل میں بادام اور مکھانوں کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں(اس میں سے آدھے مکھانے اور بادام کو باریک پیس لیں)اور اسی پین میں باریک کٹی ہوئی …

مٹن شاہی قورمہ بنانے کی ترکیب Read More »

چکن ونگز کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

سب سے پہلے چکن ونگز کو دھو کر صاف کرلیں پھر ایک پین میں ونگز ،کچلا ہوا ادرک لہسن ،نمک ،لال مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں ۔دس سے پندرہ منٹ رکھنے کے بعد درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔کڑاہی میں آدھی پیالی کوکنگ آئل میں تیزپات ڈال کر سنہر ی فرائی …

چکن ونگز کڑاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ Read More »