خواتین

محسنِ نسواں حضرت محمدنے فرمایا: تمام جائزکاموں میں مجھے سب سے ناپسندیدہ عمل طلاق ہے۔

  طلاق کو اس حیثیت سے ناپسند یدہ قرار دیا گیا ہے کہ اسلام کے مزاج میں رشتوں کو جوڑ نا اور رشتوں میں محبت اور مٹھاس پیدا کرنا ہے لیکن اگر ایسا ممکن نہ ہو سکے اور شوہر بیوی کے ایک ساتھ رہنے میں زندگی اجیرن ہونے لگے تو طلاق ہی احسن بن جاتی …

محسنِ نسواں حضرت محمدنے فرمایا: تمام جائزکاموں میں مجھے سب سے ناپسندیدہ عمل طلاق ہے۔ Read More »

جہیز۔۔۔ معاشرے کی تباہی اور بربادی کا ایک سبب

  برصغیر میں خاص طور پر پاکستان اور ہندوستان میں جہیز لینے کا رواج بہت عام ہے۔ کسی لڑکی کی شادی پر لڑکے والے اس سے جہیز کا مطالبہ کرتے ہیں۔ شادی میں یہ رسم بہت ہی خاص سمجھی جاتی ہے اور بہت سے لڑکے والے شادی کرنے کے لئے کچھ شرائط اور مطالبات رکھ …

جہیز۔۔۔ معاشرے کی تباہی اور بربادی کا ایک سبب Read More »

رشتوں میں اعتدال – کامیاب شادی شدہ زندگی

  جابر رضي الله تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم نے خطبۃ الوداع کے موقع پر فرمایا: ( تم عورتوں کے بارے میں الله تعالی سے ڈرو ، بلاشبہ تم نے انہيں الله تعالی کی امان سے حاصل کیا ہے ، اور ان کی شرمگاہوں کو الله تعالی کے …

رشتوں میں اعتدال – کامیاب شادی شدہ زندگی Read More »

“عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کرو تم اسی کے ذریعے دنیا میں آئے ہو”

  عورت بلاشبہ اللہ کی ایک بہترین تخلیق ہے لیکن ازل سے ہمیشہ تنقید کا نشانہ یا ظلم کا شکار رہی ہوتی چلی آئی ہے اپنے وجود میں آنے کے کچھ عرصے بعد ہی جنت سے نکلوانے کا الزام لگ گیا جس نے بہکایا اس کی طرف کسی نے دیکھا بھی نہیں لیکن جو بہکاوے …

“عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کرو تم اسی کے ذریعے دنیا میں آئے ہو” Read More »

اسلام میں خواتین کے حُقوق کا تحفظ اور اُن سے حُسنِ سلوک کی تعلیم

  احترام انسانیت اور انسانی حقوق کے تاریخ ساز چارٹر خطبۂ حجۃ الوداع میں محسن انسانیتﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’لوگو! عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو اور ان کے ساتھ بھلائی کرنے کی میری وصیت قبول کرو۔‘‘ جب کہ اسلام کی آمد سے قبل مالی میراث کے بارے میں عرب اہل جاہلیت کا یہ …

اسلام میں خواتین کے حُقوق کا تحفظ اور اُن سے حُسنِ سلوک کی تعلیم Read More »

’خواتین کے لیے مساوات نسلوں کے فاصلے پر ہے‘

برطانوی رفاہی ادارے فوسیٹ سوسائٹی نے کہا ہے کہ سیاست، قانون، ٹریڈ یونین، سول سروس، رفاہی اداروں، پیشہ ورانہ تعلیمی اداروں اور کھیلوں میں خواتین کی کم نمائندگی ’قائم و دائم‘ ہے۔خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ممتاز فلاحی ادارے کی رپورٹ بعنوان ’صنف اور اختیارات کا اشاریہ‘ برائے 2020 سے پتہ چلا …

’خواتین کے لیے مساوات نسلوں کے فاصلے پر ہے‘ Read More »