صحت

انسانی جسم کے لیے خون کی لچکدار برقی نالیاں تیار

  چین اور سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے خون کی برقی نالیاں تیار کی ہیں جو ایک جانب تو لچکدار ہیں تو دوسری جانب ازخود گھل کر ختم ہوجاتی ہیں۔ ان کی کامیاب آزمائش چوہوں پر کی گئی ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ خون کی یہ انوکھی نالیاں دھاتی پالیمر سے تیار …

انسانی جسم کے لیے خون کی لچکدار برقی نالیاں تیار Read More »

گڑیا سے کھیلنے سے بچیوں میں ہمدردی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے

   ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ گڑیا سے کھیلنے کا عمل بچیوں میں ہمدردی اور رحم کا جذبہ بیدار کرتا ہے۔ گڑیا اور گڈے کا کھیل دماغ کے ان حصوں کو سرگرم کرتا ہے جہاں ہمدردی اوردوسروں کا خیال رکھنے جیسے سماجی رویے پروان چڑھتے ہیں۔ اگرچہ لڑکیاں اپنی دھن …

گڑیا سے کھیلنے سے بچیوں میں ہمدردی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے Read More »

سینے میں جلن کی عام دوا سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

  امریکی اور ہانگ کانگ کے ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ جو افراد سینے کی جلن میں پروٹون پمپ انہبیٹرز (پی پی آئیز) کہلانے والی عام دوائیں استعمال کرتے ہیں، انہیں یہ دوائیں استعمال نہ کرنے والے افراد کے مقابلے میں ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 24 فیصد زیادہ ہوتا …

سینے میں جلن کی عام دوا سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق Read More »

کورونا وائرس دراصل کیا ہے اور آپ اس سے محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں،جانیں وہ باتیں جو آپ کی زندگی بچاسکتی ہیں

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے باعث اب تک 1ہزار سے زائد لوگ ہسپتال پہنچ چکے ہیں اور 41کی ہلاکت ہو چکی ہے۔ یہ وائرس چین سے نکل کر امریکہ، جاپان، تھائی لینڈ اور تائیوان سمیت 11ممالک تک پھیل چکا ہے۔ یہ وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع …

کورونا وائرس دراصل کیا ہے اور آپ اس سے محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں،جانیں وہ باتیں جو آپ کی زندگی بچاسکتی ہیں Read More »

محفوظ پانی کے نام پر فروخت ہونیوالے منرل واٹر کے 11برانڈز غیرمعیاری نکلے

کراچی(نیوز ڈیسک) محفوظ پانی کے نام پر فروخت ہونے والے بند بوتل(منرل واٹر)کی11برانڈز کا مبینہ کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن کے پینے سے ہیضہ، ڈائریا، یرقان وغیرہ کی بیماریوں کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کےادارے پی سی آر ڈبلیو آر کی طرف …

محفوظ پانی کے نام پر فروخت ہونیوالے منرل واٹر کے 11برانڈز غیرمعیاری نکلے Read More »

یہ گولیاں ،کھانسی کے سیرپ ہرگزمت خریدیں ، 24 ادویات جعلی قرار ، تفصیلات قوم کے سامنے پیش

سلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں گزشتہ پانچ سال میں جعلی قرار دی جانے والی ادویات اور تیار کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جس کے مطابق 2019 میں 24 ادویات کو جعلی قرار دیا گیا ۔ بدھ کو وقفہ سوالات کے دور ان بتایاگیاکہ 2018 میں اکتالیس ، 2017 میں …

یہ گولیاں ،کھانسی کے سیرپ ہرگزمت خریدیں ، 24 ادویات جعلی قرار ، تفصیلات قوم کے سامنے پیش Read More »