کاروبار

کم مدت میں سبزیوں کی دگنی پیداوار لینے کا فارمولا تیار

  لاہور: زرعی ماہرین نے ملک میں آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں کے باغات تیارکرکے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی زرعی ماہرین نے ملک میں بنجر اور غیر آباد زمینوں پر آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں کے باغات …

کم مدت میں سبزیوں کی دگنی پیداوار لینے کا فارمولا تیار Read More »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

  کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں رسد بڑھنے سے پیر کو بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ یہ بھی پڑھیں ؛زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر تنزلی کا شکار انٹربینک مارکیٹ میں …

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا Read More »

ایف بی آر کراچی نے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا

  ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ڈائریکٹوریٹ کو طویل تحقیقات کے بعد نجی کمپنی میسرز ایس ایس کارپوریشن کے خلاف 2.5ارب روپے کی ٹیکس چوری کا سراغ ملا ہے جو ایک …

ایف بی آر کراچی نے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا سراغ لگالیا Read More »

ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 5 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

  سلام آباد: رواں مالی سال 21-2020 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 2.02 فیصد اضافہ کے ساتھ 5 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2020ء سے ستمبر تک تجارتی خسارہ 5 ارب 80 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ برس اسی عرصے میں …

ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 5 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا Read More »

ہواوے کو برطانیہ میں کام کرنے کی اجازت مل گئی ، امریکہ کی مخالفت

لندن(آن لائن) چینی کمپنی ہواوے کو برطانیہ میں محدود پیمانے پر اپنا کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے یہ کمپنی برطانیہ میں فائیو جی نیٹ ورکس میں اپنے کام کو فروغ دے رہی ہے ۔ دوسری طرف امریکہ کی جانب سے دبائو تھا کہ ہوا وے کمپنی کو بلال کر دیا جائے …

ہواوے کو برطانیہ میں کام کرنے کی اجازت مل گئی ، امریکہ کی مخالفت Read More »

حکومت نے 74 ارب سے ذائد بیرونی قرضے ادا کر دیئے ہیں، شہریار آفریدی

دوحہ (آن لائن ) وزیر مملکت برائے ریاستوں اور سرحدی خطوں (سیفران) اور نارکوٹکس کنٹرول پاکستان ، شہریار خان آفریدی نے حال ہی میں دوحہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا جس کی میزبانی ان کے اعزاز میں کمیونٹی کے ممتاز ممبران نے کی۔ عشائیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی قابل ذکر …

حکومت نے 74 ارب سے ذائد بیرونی قرضے ادا کر دیئے ہیں، شہریار آفریدی Read More »