Month: October 2020

انسانی جسم کے لیے خون کی لچکدار برقی نالیاں تیار

  چین اور سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے خون کی برقی نالیاں تیار کی ہیں جو ایک جانب تو لچکدار ہیں تو دوسری جانب ازخود گھل کر ختم ہوجاتی ہیں۔ ان کی کامیاب آزمائش چوہوں پر کی گئی ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ خون کی یہ انوکھی نالیاں دھاتی پالیمر سے تیار …

انسانی جسم کے لیے خون کی لچکدار برقی نالیاں تیار Read More »

گڑیا سے کھیلنے سے بچیوں میں ہمدردی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے

   ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ گڑیا سے کھیلنے کا عمل بچیوں میں ہمدردی اور رحم کا جذبہ بیدار کرتا ہے۔ گڑیا اور گڈے کا کھیل دماغ کے ان حصوں کو سرگرم کرتا ہے جہاں ہمدردی اوردوسروں کا خیال رکھنے جیسے سماجی رویے پروان چڑھتے ہیں۔ اگرچہ لڑکیاں اپنی دھن …

گڑیا سے کھیلنے سے بچیوں میں ہمدردی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے Read More »

سینے میں جلن کی عام دوا سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

  امریکی اور ہانگ کانگ کے ماہرین نے ایک مشترکہ تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ جو افراد سینے کی جلن میں پروٹون پمپ انہبیٹرز (پی پی آئیز) کہلانے والی عام دوائیں استعمال کرتے ہیں، انہیں یہ دوائیں استعمال نہ کرنے والے افراد کے مقابلے میں ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 24 فیصد زیادہ ہوتا …

سینے میں جلن کی عام دوا سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق Read More »

سشانت سنگھ کی فرانزک رپورٹ آگئی، اہم انکشافات

چینائی: ابھرتے ہوئے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی لاش کی فرانزک رپورٹ تفتیشی افسر کے حوالے کردی گئی ہے جس میں کئی اہم انکشافات کیے گئے ہیں اور کچھ غلط فہمیوں کو بھی مسترد کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ نے سُشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق …

سشانت سنگھ کی فرانزک رپورٹ آگئی، اہم انکشافات Read More »

منال خان پر فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید

  اداکارہ منال خان فوٹوشوٹ کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ منال خان کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی نہ صرف مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے بلکہ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔ ان دنوں منال خان کے دو ڈرامے ’’جلن‘‘ اور …

منال خان پر فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید Read More »

عائشہ عمر کی متنازع تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم

  اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک متنازع تصویر شیئر کی  ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقبول ڈرامہ سیریل ’’بلبلے‘‘ کی اداکارہ عائشہ عمر اکثر اپنے لباس اور بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اس بار اُن کی …

عائشہ عمر کی متنازع تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم Read More »

عدنان صدیقی کی ’ارطغرل غازی‘ کے مزار پر حاضری

  سوگت:  نامور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے ترک ڈرامہ سیریل کے مشہور کردار ’ارطغرل غازی‘ کے مزار پر حاضری دی۔  پاکستان میں آج کل ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے خوب چرچے ہیں، اسلامی تاریخ پر مبنی اس ڈرامے کے ہر کردار کو پاکستان میں خوب پذیرائی حاصل ہوئی ہے، یہی نہیں قومی اداکار بھی ترک …

عدنان صدیقی کی ’ارطغرل غازی‘ کے مزار پر حاضری Read More »

ٹویٹر کا کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی موت کے خواہشمند صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا اعلان

  ٹویٹر انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ٹرمپ کی موت کی خواہش کا اظہار کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس کومعطل اور بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی الیکشن کے لیے اپنی انتخابی مہم بڑے زور و شور سے چلا رہے …

ٹویٹر کا کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی موت کے خواہشمند صارفین کے اکاؤنٹس معطل کرنے کا اعلان Read More »

برفباری سے بجلی بنانے والا انقلابی آلہ تیار

  ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ رونما ہوا ہے مصر کے ایک سائنسداں ڈاکٹر ماہر القادی نے ایک ایسی تکنیک وضع کی ہے جس کی بدولت اب برفباری سے بھی بجلی تیار کی جاسکتی ہے. اس میں ٹرائبوالیکٹرک کا سادہ اصول کارفرما ہے یعنی جب دو مختلف مادے (مٹیریل) آپس میں …

برفباری سے بجلی بنانے والا انقلابی آلہ تیار Read More »

کیا اگلا آئی فون اپنے ٹوٹے اسکرین کی مرمت خود کرسکے گا؟

  سان فرانسسكو: ایپل کمپنی اپنے اسمارٹ فون کے لیے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریئل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر لگایا جائے …

کیا اگلا آئی فون اپنے ٹوٹے اسکرین کی مرمت خود کرسکے گا؟ Read More »